وَذَرُوْا
ظَاهِرَ
الْاِثْمِ
وَبَاطِنَهٗ ؕ
اِنَّ
الَّذِیْنَ
یَكْسِبُوْنَ
الْاِثْمَ
سَیُجْزَوْنَ
بِمَا
كَانُوْا
یَقْتَرِفُوْنَ
۟
اور تم گناہ کے ظاہر کو بھی چھوڑ دو اور اس کے باطن کو بھی جو لوگ گناہ کما رہے ہیں ، ان کو جلد بدلہ مل جائے گا اس کا جو وہ کر رہے تھے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
ظاہری اور باطنی گناہوں کو ترک کر دو ٭٭…
چھوٹے بڑے پوشیدہ اور ظاہر، ہر گناہ کو چھوڑو۔ نہ کھلی بدکار عورتوں کے ہاں جاؤ نہ چوری چھپے بدکاریاں کرو، کھلم کھلا ان عورتوں سے نکاح نہ کرو جو تم پر حرام کر دی گئی ہیں۔ غرض ہر گناہ سے دور رہو، کیونکہ ہر بدکاری کا برا بدلہ ہے۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال ہ
ظاہری اور باطنی گناہوں کو ترک کر دو ٭٭…
چھوٹے بڑے پوشیدہ اور ظاہر، ہر گناہ کو چھوڑو۔ نہ کھلی بدکار عورتوں کے ہاں جاؤ نہ چوری چھپے بدکاریاں کرو، کھلم کھل