فَكُلُوْا
مِمَّا
ذُكِرَ
اسْمُ
اللّٰهِ
عَلَیْهِ
اِنْ
كُنْتُمْ
بِاٰیٰتِهٖ
مُؤْمِنِیْنَ
۟
پس کھاؤ اس جانور میں سے جس پر اللہ کا نام لیا جائے، اگر تم اس کی آیات پر ایمان رکھتے ہو
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
صرف اللہ تعالیٰ کے نام کا ذبیحہ حلال باقی سب حرام ٭٭…
حکم بیان ہو رہا ہے کہ ” جس جانور کو اللہ کا نام لے کر ذبح کیا جائے اسے کھا لیا کرو “۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ جس جانور کے ذبح کے وقت اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو اس کا کھانا مباح نہیں، جیسے مشرکین از خود مرگیا ہو اور مردار جانور، بتوں اور تھالوں پر ذبح
صرف اللہ تعالیٰ کے نام کا ذبیحہ حلال باقی سب حرام ٭٭…
حکم بیان ہو رہا ہے کہ ” جس جانور کو اللہ کا نام لے کر ذبح کیا جائے اسے کھا لیا کرو “۔ اس سے معلوم