الأنعام 6:108 ولا تسبوا الذين يدعون من دون الله فيسبوا الله عدوا بغير علم كذالك زينا لكل امة عملهم ثم الى ربهم مرجعهم فينبيهم بما كانوا يعملون ١٠٨
وَلَا
تَسُبُّوا
الَّذِیْنَ
یَدْعُوْنَ
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
فَیَسُبُّوا
اللّٰهَ
عَدْوًا
بِغَیْرِ
عِلْمٍ ؕ
كَذٰلِكَ
زَیَّنَّا
لِكُلِّ
اُمَّةٍ
عَمَلَهُمْ ۪
ثُمَّ
اِلٰی
رَبِّهِمْ
مَّرْجِعُهُمْ
فَیُنَبِّئُهُمْ
بِمَا
كَانُوْا
یَعْمَلُوْنَ
۟
اور (اے مسلمانو ! ) یہ لوگ اللہ کے سوا جن کو پکارتے ہیں انہیں گالیاں نہ دو ‘ کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ شرک سے آگے بڑھ کر جہالت کی بنا پر اللہ کو گالیاں دینے لگیں ۔ ہم نے تو اسی طرح ہر گروہ کے لئے اس کے عمل کو خوشنما بنا دیا ہے ‘ پھر انہیں اپنے رب ہی کی طرف پلٹ کر آنا ہے ‘ اس وقت وہ انہیں بتا دے گا کہ وہ کیا کرتے رہے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سودا بازی نہیں ہو گی ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والوں کو مشرکین کے معبودوں کو گالیاں دینے سے منع فرماتا ہے گو کہ اس میں کچھ مصلحت بھی ہو لیکن اس میں مفسدہ بھی ہے اور وہ بہت بڑا ہے یعنی ایسا نہ ہو کہ مشرک اپنی نادانی سے اللہ کو گالیاں دینے لگ ج
سودا بازی نہیں ہو گی ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والوں کو مشرکین کے معبودوں کو گالیاں دینے سے