الأنعام 6:106 اتبع ما اوحي اليك من ربك لا الاه الا هو واعرض عن المشركين ١٠٦
اِتَّبِعْ
مَاۤ
اُوْحِیَ
اِلَیْكَ
مِنْ
رَّبِّكَ ۚ
لَاۤ
اِلٰهَ
اِلَّا
هُوَ ۚ
وَاَعْرِضْ
عَنِ
الْمُشْرِكِیْنَ
۟
اور جو حکم تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس آتا ہے اسی کی پیروی کرو۔ اس (پروردگار) کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اور مشرکوں سے کنارہ کرلو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
وحی کے مطابق عمل کرو ٭٭…
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو حکم ہو رہا ہے کہ وحی الٰہی کی اتباع اور اسی کے مطابق عمل کرو جو وحی اللہ کی جانب سے اترتی ہے وہ سراسر حق ہے اس کے حق ہونے میں زرا سا بھی شبہ نہیں۔ معبود برحق صرف وہی ہے، مشرکین سے درگزر کر، ان کی ایذاء دہی پر ص
وحی کے مطابق عمل کرو ٭٭…
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو حکم ہو رہا ہے کہ وحی الٰہی کی اتباع اور اسی کے مطابق عمل کرو