سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
096

العلق 96:6 كلا ان الانسان ليطغى ٦

96:6
كَلَّاۤ
اِنَّ
الْاِنْسَانَ
لَیَطْغٰۤی
۟ۙ
کوئی نہیں ! انسان سرکشی پر آمادہ ہو ہی جاتا ہے۔
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

طالب علم اور طالب دنیا ٭٭

فرماتا ہے کہ ” انسان کے پاس جہاں دو پیسے ہوئے ذرا فارغ البال ہوا کہ اس کے دل میں کبر و غرور، عجب و خود پسندی آئی اسے ڈرتے رہنا چاہیئے اور خیال رکھنا چاہیئے کہ اسے ایک دن اللہ کی طرف لوٹنا ہے وہاں جہاں اور حساب ہوں گے۔ مال کی بابت بھی سوال ہو گا کہ لایا کہاں سے، خرچ کہاں کیا؟

…
طالب علم اور طالب دنیا ٭٭

فرماتا ہے کہ ” انسان کے پاس جہاں دو پیسے ہوئے ذرا فارغ البال ہوا کہ اس کے دل میں کبر و غرور، عجب و خود پسندی آئی اسے ڈرتے رہن

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 96, صفحہ 603, جوز 30

6. کوئی نہیں ! انسان سرکشی پر آمادہ ہو ہی جاتا ہے۔ 7. اس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو مستغنی دیکھتا ہے۔ 8. یقینا تجھے اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ 9. کیا تم نے دیکھا اس شخص کو جو روکتا ہے۔ 10. (ہمارے) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھتا ہے۔ 11. کیا تم نے غور کیا اگر وہ شخص ہدایت پر ہوتا ؟ 12. یا وہ تقویٰ کی تعلیم دیتا ! 13. کیا تم نے سوچا کہ اس نے جو جھٹلایا ہے اور منہ موڑ لیا ہے۔ 14. کیا یہ جانتا نہیں کہ اللہ دیکھ رہا ہے ! 15. ہرگز نہیں ! اگر یہ باز نہ آیا تو ہم گھسیٹیں گے اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر۔ 16. وہ پیشانی کہ جو خطاکار ہے جھوٹی ہے۔ 17. تو وہ بلا لے اپنی مجلس کے لوگوں کو۔ 18. ہم بھی بلا لیں گے جہنم کے فرشتوں کو۔ 19. کوئی بات نہیں ! (اے نبی ﷺ آپ اس کی بات نہ مانیے آپ سجدہ کیجیے اور (اللہ سے اور) قریب ہوجایئے !

- بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔