الأعلى 87:19 صحف ابراهيم وموسى ١٩
صُحُفِ
اِبْرٰهِیْمَ
وَمُوْسٰی
۟۠
Ibrahim aur Moosa ke saheefon mein
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جس نے صلوٰۃ کو بروقت ادا کیا ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ” جس نے رذیل اخلاق سے اپنے تئیں پاک کر لیا، احکام اسلام کی تابعداری کی، نماز کو ٹھیک وقت پر قائم رکھا، صرف اللہ تعالیٰ کی رضا مندی اور اس کی خوشنودی طلب کرنے کے لیے اس نے نجات اور فلاح پا لی “۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کی تلاوت ک
جس نے صلوٰۃ کو بروقت ادا کیا ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ” جس نے رذیل اخلاق سے اپنے تئیں پاک کر لیا، احکام اسلام کی تابعداری کی، نماز کو ٹھیک وقت پر قائم