الأحزاب 33:60 ۞ لين لم ينته المنافقون والذين في قلوبهم مرض والمرجفون في المدينة لنغرينك بهم ثم لا يجاورونك فيها الا قليلا ٦٠
لَىِٕنْ
لَّمْ
یَنْتَهِ
الْمُنٰفِقُوْنَ
وَالَّذِیْنَ
فِیْ
قُلُوْبِهِمْ
مَّرَضٌ
وَّالْمُرْجِفُوْنَ
فِی
الْمَدِیْنَةِ
لَنُغْرِیَنَّكَ
بِهِمْ
ثُمَّ
لَا
یُجَاوِرُوْنَكَ
فِیْهَاۤ
اِلَّا
قَلِیْلًا
۟
منافقین اور وہ لوگ جن کے دلوں میں روگ ہے اور جومدینہ میں جھوٹی خبریں پھیلانے والے ہیں ،اگر وہ باز نہ آئے تو ہم تم کو ان کے پیچھے لگادیں گےپھر وہ تمھارے ساتھ مدینہ میں بہت کم رہنے پائیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تمام دنیا کی عورتوں سے بہتر و افضل کون؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تسلیما کو فرماتا ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم مومن عورتوں سے فرما دیں بالخصوص اپنی بیویوں اور صاحبزادیوں سے کیونکہ وہ تمام دنیا کی عورتوں سے بہتر و افضل ہیں کہ وہ اپنی چادریں قدریں لٹکا لیا کریں تاکہ جاہلیت ک
تمام دنیا کی عورتوں سے بہتر و افضل کون؟ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تسلیما کو فرماتا ہے کہ ” آپ صلی اللہ علیہ وسلم مومن عورتوں