الأحزاب 33:30 يا نساء النبي من يات منكن بفاحشة مبينة يضاعف لها العذاب ضعفين وكان ذالك على الله يسيرا ٣٠
یٰنِسَآءَ
النَّبِیِّ
مَنْ
یَّاْتِ
مِنْكُنَّ
بِفَاحِشَةٍ
مُّبَیِّنَةٍ
یُّضٰعَفْ
لَهَا
الْعَذَابُ
ضِعْفَیْنِ ؕ
وَكَانَ
ذٰلِكَ
عَلَی
اللّٰهِ
یَسِیْرًا
۟
نبیؐ کی بیویو، تم میں سے جو کسی صریح فحش حرکت کا ارتکاب کرے گی اسے دوہرا عذاب دیا جائے گا 1 ، اللہ کے لیے یہ بہت آسان کام ہے2۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
امہات المومنین سب سے معزز قرار دے دی گئیں ٭٭…
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں نے یعنی مومنوں کی ماؤں نے جب اللہ کو اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اور آخرت کے پہلے گھر کو پسند کر لیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں وہ ہمیشہ کے لیے مقرر ہو چکیں، تو اب جناب باری عز اسمہ اس آیت میں ان
امہات المومنین سب سے معزز قرار دے دی گئیں ٭٭…
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویوں نے یعنی مومنوں کی ماؤں نے جب اللہ کو اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ک