سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

051الذاريات 51:39 فتولى بركنه وقال ساحر او مجنون ٣٩

51:39
فَتَوَلّٰی
بِرُكْنِهٖ
وَقَالَ
سٰحِرٌ
اَوْ
مَجْنُوْنٌ
۟
تو وہ اپنی قوت کے ساتھ پھر گیااور کہا کہ یہ جادو گر هے يا مجنون هے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

گناہ گاروں کا انجام ٭٭

no t(fseer

صفحہ نمبر8815

no t(fseer

صفحہ نمبر8816

no t(fseer

صفحہ نمبر8817
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 51, صفحہ 522, جوز 27

38. اور موسیٰ میں بھی نشانی ہے جب کہ ہم نے اس کو فرعون کے پاس ایک کھلی ہوئی دلیل کے ساتھ بھیجا 39. تو وہ اپنی قوت کے ساتھ پھر گیااور کہا کہ یہ جادو گر هے يا مجنون هے 40. پس ہم نے اس کو اور اس کی فوج کو پکڑا،پھر ان کو سمندر میں پھینک دیا اور وہ سزاوارِ ملامت تھا 41. اور عاد میں بھی نشانی ہے جب کہ ہم نے ان پر ایک بے نفع ہوا بھیج دی 42. وہ جس چیز پر سے بھی گزری، اس کو ریزہ ریزہ کرکے چھوڑدیا 43. اور ثمود میں بھی نشانی ہے جب کہ ان سے کہا گیا کہ تھوڑی مدت تک کے لیے فائدہ اُٹھالو 44. پس انھوں نے اپنے رب کے حکم سے سرکشی کی، پس ان کو کڑک نے پکڑلیا اور وہ دیکھ رہے تھے 45. پھر وہ نہ اُٹھ سکے اور نہ اپنا بچاؤ کرسکے 46. اور نوح کی قوم کو بھی اس سے پہلے، بے شک وہ نافرمان لوگ تھے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔