الذاريات 51:38 وفي موسى اذ ارسلناه الى فرعون بسلطان مبين ٣٨
وَفِیْ
مُوْسٰۤی
اِذْ
اَرْسَلْنٰهُ
اِلٰی
فِرْعَوْنَ
بِسُلْطٰنٍ
مُّبِیْنٍ
۟
اور تمہارے لئے نشانی ہے موسیٰ کے قصے میں جب ہم نے اسے صریح سند کے ساتھ فرعون کے پاس بھیجا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انجام تکبر ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ ” جس طرح قوم لوط کے انجام کو دیکھ کر لوگ عبرت حاصل کر سکتے ہیں اسی قسم کا فرعونیوں کا واقعہ ہے ہم نے ان کی طرف اپنے کلیم پیغمبر موسیٰ علیہ السلام کو روشن دلیلیں اور واضح برہان دے کر بھیجا لیکن ان کے سردار فرعون نے جو تکبر کا مجسمہ تھا حق کے ماننے سے عناد کیا اور ہمارے ف
انجام تکبر ٭٭…
ارشاد ہوتا ہے کہ ” جس طرح قوم لوط کے انجام کو دیکھ کر لوگ عبرت حاصل کر سکتے ہیں اسی قسم کا فرعونیوں کا واقعہ ہے ہم نے ان کی طرف اپنے کلیم