الذاريات 51:30 قالوا كذالك قال ربك انه هو الحكيم العليم ٣٠
قَالُوْا
كَذٰلِكِ ۙ
قَالَ
رَبُّكِ ؕ
اِنَّهٗ
هُوَ
الْحَكِیْمُ
الْعَلِیْمُ
۟
انہوں نے کہا”یہی کچھ فرمایا ہے تیرے رب نے، وہ حکیم ہے اور سب کچھ جانتا ہے۔“1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مہمان اور میزبان ؟ ٭٭…
یہ واقعہ سورۃ ہود اور سورۃ الحجر میں بھی گزر چکا ہے یہ مہمان فرشتے تھے جو بشکل انسان آئے تھے جنہیں اللہ نے عزت و شرافت دے رکھی ہے۔ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اور دیگر علمائے کرام کی ایک جماعت کہتی ہے کہ مہمان کی ضیافت کرنا واجب ہے۔
حدیث میں بھی یہ آیا ہے اور قرآن کریم کے ظاہری
مہمان اور میزبان ؟ ٭٭…
یہ واقعہ سورۃ ہود اور سورۃ الحجر میں بھی گزر چکا ہے یہ مہمان فرشتے تھے جو بشکل انسان آئے تھے جنہیں اللہ نے عزت و شرافت دے رکھی ہے