سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
051

الذاريات 51:3 فالجاريات يسرا ٣

51:3
فَالْجٰرِیٰتِ
یُسْرًا
۟ۙ
پھر سبک رفتاری کے ساتھ چلنے والی ہیں
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

باب

خلیفۃ المسلمین سیدنا علی کرم اللہ وجہہ کوفے کے منبر پر چڑھ کر ایک مرتبہ فرمانے لگے کہ ”قرآن کریم کی جس آیت کی بابت اور جس سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بابت تم کوئی سوال کرنا چاہتے ہو کر لو“، اس پر ابن الکواء نے کھڑے ہو کر پوچھا کہ «الذَّارِيَاتِ» سے کیا مراد ہے؟ فرمایا: ”ہوا“، پوچھا: «الْح

…
باب

خلیفۃ المسلمین سیدنا علی کرم اللہ وجہہ کوفے کے منبر پر چڑھ کر ایک مرتبہ فرمانے لگے کہ ”قرآن کریم کی جس آیت کی بابت اور جس سنت رسول صلی اللہ علیہ و

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 51, صفحہ 520, جوز 26

1. قسم ہے اُن ہواؤں کی جو گرد اڑانے والی ہیں 2. پھر پانی سے لدے ہوئے بادل اٹھانے والی ہیں۔ 3. پھر سبک رفتاری کے ساتھ چلنے والی ہیں 4. پھر ایک بڑے کام (بارش) کی تقسیم کرنے والی ہیں، 5. حق یہ ہے کہ جس چیز کا تمہیں خوف دلایا جارہا ہے وہ سچی ہے 6. اور جزائے اعمال ضرور پیش آنی ہے۔ 7. قسم ہے متفرق شکلوں والے آسمان کی، 8. (آخرت کے بارے میں) تمہاری بات ایک دوسرے سےمختلف ہے۔ 9. اس سے وہی بر گشتہ ہوتا ہے جو حق سے پِھرا ہوا ہے۔ 10. مارے گئے قیاس و گمان سے حکم لگانے والے، 11. جو جہالت میں غرق اور غفلت میں مدہوش ہیں۔ 12. پوچھتے ہیں آخر وہ روز جزاء کب آئے گا؟ 13. وہ اُس روز آئے گا جب یہ لوگ آگ پر تپائے جائیں گے۔ 14. (اِن سے کہا جائےگا) اب چکھو مزا اپنے فتنے کا۔ یہ وہی چیز ہےجس کے لیے تم جلدی مچارہے تھے۔ 15. البتہ متّقی لوگ اُس روز باغوں اور چشموں میں ہوں گے 16. جو کچھ ان کا رب انہیں دے گا اسے خوشی خوشی لے رہے ہوں گے۔ وہ اُس دن کے آنے سے پہلے نیکو کار تھے 17. راتوں کو کم ہی سوتے تھے۔ 18. پھر وہی رات کے پچھلے پہروں میں معافی مانگتے تھے، 19. اور ان کے مالوں میں حق تھا سائل اور محروم کے لیے۔ 20. زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں یقین لانے والوں کے لیے، 21. اور خود تمہارے اپنے وجود میں ہیں۔ کیا تم کو سُوجھتا نہیں؟ 22. آسمان ہی میں ہے تمہارا رزق بھی اور وہ چیز بھی جس کاتم سے وعدہ کیا جا رہا ہے۔ 23. پس قسم ہے آسمان اور زمین کے مالک کی، یہ بات حق ہے، ایسی ہی یقینی جیسے تم بول رہے ہو

- Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔