سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
051

الذاريات 51:21 وفي انفسكم افلا تبصرون ٢١

51:21
وَفِیْۤ
اَنْفُسِكُمْ ؕ
اَفَلَا
تُبْصِرُوْنَ
۟
اور خود تمہارے نفوس میں تو کیا تم دیکھتے نہیں؟
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

باب

پھر اللہ تبارک و تعالیٰ ان کے عمل کے اخلاص یعنی ان کے احسان کی تفصیل بیان فرما رہا ہے کہ یہ رات کو بہت کم سویا کرتے تھے۔

بعض مفسرین کہتے ہیں یہاں «مَا» نافیہ ہے تو بقول سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما وغیرہ یہ مطلب ہو گا کہ ”ان پر کوئی رات ایسی نہ گزرتی تھی جس کا کچھ حصہ یاد الٰہی میں نہ گزارتے

…
باب

پھر اللہ تبارک و تعالیٰ ان کے عمل کے اخلاص یعنی ان کے احسان کی تفصیل بیان فرما رہا ہے کہ یہ رات کو بہت کم سویا کرتے تھے۔

بعض مفسرین کہتے ہیں یہاں

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 51, صفحہ 521, جوز 26

1. بکھیرنے والیوں کی قسم جو اُڑا کر بکھیر دیتی ہیں 2. پھر (پانی کا) بوجھ اٹھاتی ہیں 3. پھر آہستہ آہستہ چلتی ہیں 4. پھر چیزیں تقسیم کرتی ہیں 5. کہ جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ سچا ہے 6. اور انصاف (کا دن) ضرور واقع ہوگا 7. اور آسمان کی قسم جس میں رسے ہیں 8. کہ (اے اہل مکہ) تم ایک متناقض بات میں (پڑے ہوئے) ہو 9. اس سے وہی پھرتا ہے جو (خدا کی طرف سے) پھیرا جائے 10. اٹکل دوڑانے والے ہلاک ہوں 11. جو بےخبری میں بھولے ہوئے ہیں 12. پوچھتے ہیں کہ جزا کا دن کب ہوگا؟ 13. اُس دن (ہوگا) جب ان کو آگ میں عذاب دیا جائے گا 14. اب اپنی شرارت کا مزہ چکھو۔ یہ وہی ہے جس کے لئے تم جلدی مچایا کرتے تھے 15. بےشک پرہیزگار بہشتوں اور چشموں میں (عیش کر رہے) ہوں گے 16. اور) جو جو (نعمتیں) ان کا پروردگار انہیں دیتا ہوگا ان کو لے رہے ہوں گے۔ بےشک وہ اس سے پہلے نیکیاں کرتے تھے 17. رات کے تھوڑے سے حصے میں سوتے تھے 18. اور اوقات سحر میں بخشش مانگا کرتے تھے 19. اور ان کے مال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے (دونوں) کا حق ہوتا تھا 20. اور یقین کرنے والوں کے لئے زمین میں (بہت سی) نشانیاں ہیں 21. اور خود تمہارے نفوس میں تو کیا تم دیکھتے نہیں؟ 22. اور تمہارا رزق اور جس چیز کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے آسمان میں ہے 23. تو آسمانوں اور زمین کے مالک کی قسم! یہ (اسی طرح) قابل یقین ہے جس طرح تم بات کرتے ہو

- Fatah Muhammad Jalandhari

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔