سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

051الذاريات 51:13 يوم هم على النار يفتنون ١٣

51:13
یَوْمَ
هُمْ
عَلَی
النَّارِ
یُفْتَنُوْنَ
۟
جس دن وہ آگ پررکھے جائیں گے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

باب

خلیفۃ المسلمین سیدنا علی کرم اللہ وجہہ کوفے کے منبر پر چڑھ کر ایک مرتبہ فرمانے لگے کہ ”قرآن کریم کی جس آیت کی بابت اور جس سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بابت تم کوئی سوال کرنا چاہتے ہو کر لو“، اس پر ابن الکواء نے کھڑے ہو کر پوچھا کہ «الذَّارِيَاتِ» سے کیا مراد ہے؟ فرمایا: ”ہوا“، پوچھا: «الْح

…
باب

خلیفۃ المسلمین سیدنا علی کرم اللہ وجہہ کوفے کے منبر پر چڑھ کر ایک مرتبہ فرمانے لگے کہ ”قرآن کریم کی جس آیت کی بابت اور جس سنت رسول صلی اللہ علیہ و

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 51, صفحہ 521, جوز 26

1. قسم ہے ان ہواؤں کی جوگرداُڑانے والی ہیں 2. پھر وہ اٹھالیتی ہیں بوجھ 3. پھر وہ چلنے لگتی ہیں آہستہ 4. پھرالگ الگ کرتی ہیں معاملہ 5. بے شک تم سے جو وعدہ کیاجارہا ہے وہ سچ ہے 6. اور بے شک انصاف ہوناضرورہے 7. قسم ہے جال دار آسمان کی 8. بے شک تم ایک اختلاف میں پڑے ہوئے ہو 9. اس سے وہی پھرتا ہے جوپھیرا گیا 10. مارے گئے اٹکل سے باتیں کرنے والے 11. جو غفلت میں بھولے ہوئے ہیں 12. وہ پوچھتے ہیں کہ کب ہے بدلہ کادن 13. جس دن وہ آگ پررکھے جائیں گے 14. چکھومزہ اپنی شرارت کا، یہ ہے وہ چیز جس کی تم جلدی کررہے تھے 15. بے شک ڈرنے والے لوگ باغوں میں اور چشموں میں ہوں گے 16. لےرہے ہوں گے جو کچھ ان کے رب نے ان کو دیا، وہ اس سے پہلے نیکی کرنے والے تھے 17. وہ راتوں کو کم سوتے تھے 18. اور صبح کے وقتوں میں وہ معافی مانگتے تھے 19. اور ان کے مال میں سائل اور محروم کاحصہ تھا 20. اور زمین میں نشانیاں ہیں یقین کرنے والوں کے لیے 21. اور خود تمھارے اندر بھی،کیا تم دیکھتے نہیں 22. اور آسمان میں تمھاری روزی ہے اور وہ چیز بھی جس کاتم سے وعدہ کیا جارہا ہے 23. پس آسمان اور زمین کے رب کی قسم، وہ یقینی ہے جیسا کہ تم بولتے ہو

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔