سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔

44. سورہ الدخان

الدخان

دھواں

مکمل سورۃ الدخان پڑھیں اور سنیں۔ سورۃ (44) میں 59 آیات ہیں۔ مکہمیں نازل ہوئی 25 اور اس میں مکمل عربی متن، ترجمہ، تفاسیر، لفظ بہ لفظ معنی اور ماهر المعيقلي، عبدالباسط اور دیگر قاری کی آڈیو موجود ہے۔

معلومات
44:44
طعام الاثيم ٤٤
طَعَامُ ٱلْأَثِيمِ ٤٤
طَعَامُ
الْاَثِیْمِ
۟
گناہ گار کا کھاجا ہوگا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
44:45
كالمهل يغلي في البطون ٤٥
كَٱلْمُهْلِ يَغْلِى فِى ٱلْبُطُونِ ٤٥
كَالْمُهْلِ ۛۚ
یَغْلِیْ
فِی
الْبُطُوْنِ
۟ۙ
تیل کی تلچھٹ1 جیسا، پیٹ میں اِس طرح جوش کھائے گا
تفاسیر
اسباق
تدبرات
44:46
كغلي الحميم ٤٦
كَغَلْىِ ٱلْحَمِيمِ ٤٦
كَغَلْیِ
الْحَمِیْمِ
۟
جیسے کھولتا ہوا پانی جوش کھاتا ہے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
44:47
خذوه فاعتلوه الى سواء الجحيم ٤٧
خُذُوهُ فَٱعْتِلُوهُ إِلَىٰ سَوَآءِ ٱلْجَحِيمِ ٤٧
خُذُوْهُ
فَاعْتِلُوْهُ
اِلٰی
سَوَآءِ
الْجَحِیْمِ
۟ۗۖ
" پکڑو اِسے اور رگیدتے ہوئے لے جاؤ اِس کو جہنم کے بیچوں بیچ
تفاسیر
اسباق
تدبرات
44:48
ثم صبوا فوق راسه من عذاب الحميم ٤٨
ثُمَّ صُبُّوا۟ فَوْقَ رَأْسِهِۦ مِنْ عَذَابِ ٱلْحَمِيمِ ٤٨
ثُمَّ
صُبُّوْا
فَوْقَ
رَاْسِهٖ
مِنْ
عَذَابِ
الْحَمِیْمِ
۟ؕ
اور انڈیل دو اِس کے سر پر کھولتے پانی کا عذاب
تفاسیر
اسباق
تدبرات
44:49
ذق انك انت العزيز الكريم ٤٩
ذُقْ إِنَّكَ أَنتَ ٱلْعَزِيزُ ٱلْكَرِيمُ ٤٩
ذُقْ ۙۚ
اِنَّكَ
اَنْتَ
الْعَزِیْزُ
الْكَرِیْمُ
۟
چکھ اس کا مزا، بڑا زبردست عزت دار آدمی ہے تُو
تفاسیر
اسباق
تدبرات
44:50
ان هاذا ما كنتم به تمترون ٥٠
إِنَّ هَـٰذَا مَا كُنتُم بِهِۦ تَمْتَرُونَ ٥٠
اِنَّ
هٰذَا
مَا
كُنْتُمْ
بِهٖ
تَمْتَرُوْنَ
۟
یہ وہی چیز ہے جس کے آنے میں تم لوگ شک رکھتے تھے"
تفاسیر
اسباق
تدبرات
44:51
ان المتقين في مقام امين ٥١
إِنَّ ٱلْمُتَّقِينَ فِى مَقَامٍ أَمِينٍۢ ٥١
اِنَّ
الْمُتَّقِیْنَ
فِیْ
مَقَامٍ
اَمِیْنٍ
۟ۙ
خدا ترس لوگ امن کی جگہ میں ہوں گے۔1
تفاسیر
اسباق
تدبرات
44:52
في جنات وعيون ٥٢
فِى جَنَّـٰتٍۢ وَعُيُونٍۢ ٥٢
فِیْ
جَنّٰتٍ
وَّعُیُوْنٍ
۟ۚۙ
باغوں اور چشموں میں
تفاسیر
اسباق
تدبرات
44:53
يلبسون من سندس واستبرق متقابلين ٥٣
يَلْبَسُونَ مِن سُندُسٍۢ وَإِسْتَبْرَقٍۢ مُّتَقَـٰبِلِينَ ٥٣
یَّلْبَسُوْنَ
مِنْ
سُنْدُسٍ
وَّاِسْتَبْرَقٍ
مُّتَقٰبِلِیْنَ
۟ۚۙ
حریر و دیبا 1 کے لباس پہنے، آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے
تفاسیر
اسباق
تدبرات
اگلی سورۃ: الجاثيةسورۃ کی تفسیر الدخان

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran Space
Quran.ai
Quran Audio
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔