الدخان 44:50 ان هاذا ما كنتم به تمترون ٥٠
اِنَّ
هٰذَا
مَا
كُنْتُمْ
بِهٖ
تَمْتَرُوْنَ
۟
یقینایہی ہے وہ چیز جس کے بارے میں تم شک کرتے تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
زقوم ابوجہل کی خوراک ہو گا ٭٭…
منکرین قیامت کو جو سزا وہاں دی جائے گی اس کا بیان ہو رہا ہے کہ ان مجرموں کو جو اپنے قول اور فعل کو نافرمانی سے ملوث کئے ہوئے تھے آج زقوم کا درخت کھلایا جائے گا۔ بعض کہتے ہیں اس سے مراد ابوجہل ہے۔ گو دراصل وہ بھی اس آیت کی وعید میں داخل ہے لیکن یہ نہ سمجھا جائے کہ آیت صرف
زقوم ابوجہل کی خوراک ہو گا ٭٭…
منکرین قیامت کو جو سزا وہاں دی جائے گی اس کا بیان ہو رہا ہے کہ ان مجرموں کو جو اپنے قول اور فعل کو نافرمانی سے ملوث کئے ہ