الدخان 44:29 فما بكت عليهم السماء والارض وما كانوا منظرين ٢٩
فَمَا
بَكَتْ
عَلَیْهِمُ
السَّمَآءُ
وَالْاَرْضُ
وَمَا
كَانُوْا
مُنْظَرِیْنَ
۟۠
پھر نہ آسمان ان پر رویا ، نہ زمین اور ذرا سی مہلت بھی ان کو نہ دی گئی
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
باب…
یہاں فرماتا ہے کہ «وَلَقَدْ أَوْحَيْنَا إِلَىٰ مُوسَىٰ أَنْ أَسْرِ بِعِبَادِي فَاضْرِبْ لَهُمْ طَرِيقًا فِي الْبَحْرِ يَبَسًا لَّا تَخَافُ دَرَكًا وَلَا تَخْشَىٰ» [ 20-طه: 77 ] ہم نے موسیٰ سے کہا کہ میرے بندوں یعنی بنی اسرائیل کو راتوں رات فرعون اور فرعونیوں کی بے خبری میں یہاں سے لے کر چلے
باب…
یہاں فرماتا ہے کہ «وَلَقَدْ أَوْحَيْنَا إِلَىٰ مُوسَىٰ أَنْ أَسْرِ بِعِبَادِي فَاضْرِبْ لَهُمْ طَرِيقًا فِي الْبَحْرِ يَبَسًا لَّا تَخَافُ دَرَكًا