سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
044

الدخان 44:2 والكتاب المبين ٢

44:2
وَالْكِتٰبِ
الْمُبِیْنِ
۟ۙۛ
قسم ہے اس کتاب مبین کی
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

تفسیر سورۃ الدخان:

ترمذی شریف میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ”جو شخص رات کو سورۃ «حم دخان» پڑھے اس کے لئے صبح تک ستر ہزار فرشتے استغفار کرتے رہتے ہیں“۔ (سنن ترمذي:2888،قال الشيخ الألباني:باطل و موضوع) یہ حدیث غریب ہے اور اس کے ایک راوی عمرو بن ابی خثعم ضعیف ہیں۔ امام بخاری رحمہ ال

…
تفسیر سورۃ الدخان:

ترمذی شریف میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ”جو شخص رات کو سورۃ «حم دخان» پڑھے اس کے لئے صبح تک ستر ہزار فرشتے است

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 44, صفحہ 495, جوز 25

1. ح۔ م ۔ 2. قسم ہے اس کتاب مبین کی 3. کہ ہم نے اسے ایک بڑی خیروبرکت والی رات میں نازل کیا ہے ، کیونکہ ہم لوگوں کو متنبہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے 4. یہ وہ رات تھی جس میں ہر معاملہ کا حکیمانہ فیصلہ ہمارے حکم سے صادر کیا جاتا ہے 5. ہم ایک رسول بھیجنے والے تھے ، 6. تیرے رب کی رحمت کے طور پر ، یقیناً وہی سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے 7. آسمانوں اور زمین کا رب اور ہر اس چیز کا رب جو آسمان و زمین کے درمیان ہے ، اگر تم لوگ واقعی یقین رکھنے والے ہو 8. کوئی معبود اس کے سوا نہیں ہے ، وہی زندگی عطا کرتا ہے اور وہی موت دیتا ہے۔ تمہارا رب اور تمہارے ان اسلاف کا رب جو پہلے گزر چکے ہیں ”۔ 9. مگر فی الواقع ان لوگوں کو یقین نہیں ہے بلکہ یہ اپنے شک میں پڑے کھیل رہے ہیں 10. اچھا ، انتظار کرو اس دن کا جب آسمان صریح دھواں لیے ہوئے آئے گا 11. اور وہ لوگوں پر چھا جائے گا ، یہ ہے درد ناک سزا 12. (اب کہتے ہیں کہ ) “ پروردگار ، ہم پر سے یہ عذاب ٹال دے ، ہم ایمان لاتے ہیں 13. ان کی غفلت کہاں دور ہوتی ہے ؟ ان کا حال تو یہ تھا کہ ان کے پاس رسول مبین آگیا 14. پھر بھی یہ اس کی طرف ملتفت نہ ہوئے اور کہا کہ “ یہ تو سکھایا پڑھایا باؤلا ہے 15. ہم ذرا عذاب ہٹانے والے ہیں (اگر ہٹا دیں تو) تم لوگ وہی کچھ کرو گے جو پہلے کر رہے تھے ۔ 16. جس روز ہم بڑی پکڑ دھکڑ کریں گے وہ دن ہوگا جب ہم تم سے انتقام لیں گے ”۔

- Fe Zilal al-Qur'an

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔