الأعراف 7:120 والقي السحرة ساجدين ١٢٠
وَاُلْقِیَ
السَّحَرَةُ
سٰجِدِیْنَ
۟ۚۖ
and the magicians flung themselves prostrate,
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جادوگر سجدہ ریز ہو گئے ٭٭…
اسی میدان میں جادوگروں کے اس حملے کے ساتھ ہی اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی علیہ السلام کو بذریعہ وحی حکم فرمایا کہ اپنے دائیں ہاتھ سے لکڑی کو صرف زمین پر گرا، وہ اسی وقت ان کے سارے ہی لغویات ہضم کر جائے گی۔ چنانچہ یہی ہوا۔ آپ کی لکڑی نے اژدھا بن کر سارے میدان کو صاف کر دیا۔ جو کچھ
جادوگر سجدہ ریز ہو گئے ٭٭…
اسی میدان میں جادوگروں کے اس حملے کے ساتھ ہی اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی علیہ السلام کو بذریعہ وحی حکم فرمایا کہ اپنے دائیں ہاتھ