الأنفال 8:27 يا ايها الذين امنوا لا تخونوا الله والرسول وتخونوا اماناتكم وانتم تعلمون ٢٧
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
لَا
تَخُوْنُوا
اللّٰهَ
وَالرَّسُوْلَ
وَتَخُوْنُوْۤا
اَمٰنٰتِكُمْ
وَاَنْتُمْ
تَعْلَمُوْنَ
۟
ئى مۆمىنلەر! ئاللاھقا، پەيغەمبەرگە خىيانەت قىلماڭلار، سىلەرگە قويۇلغان ئامانەتلەرگە بىلىپ تۇرۇپ خىيانەت قىلماڭلار.
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ اور اس کے رسول کی خیانت نہ کرو ٭٭…
کہتے ہیں کہ یہ آیت ابولبابہ بن عبد المنذر رضی اللہ عنہ کے بارے میں اتری ہے۔ انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو قریظہ کے یہودیوں کے پاس بھیجا تھا کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے کی شرط کے ماننے پر قلعہ خالی کر دیں ان یہودیوں نے آپ ہی سے مشور
اللہ اور اس کے رسول کی خیانت نہ کرو ٭٭…
کہتے ہیں کہ یہ آیت ابولبابہ بن عبد المنذر رضی اللہ عنہ کے بارے میں اتری ہے۔ انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم