آیت 27{ وَمِزَاجُہٗ مِنْ تَسْنِیْمٍ۔ } ”اور اس کی ملونی ہوگی تسنیم سے۔“ اس شراب یعنی رحیق مختوم میں تسنیم کا مشروب بھی ملایا گیا ہوگا۔ اور یہ تسنیم کیا ہے ؟