يوسف 12:9 اقتلوا يوسف او اطرحوه ارضا يخل لكم وجه ابيكم وتكونوا من بعده قوما صالحين ٩
قْتُلُوْا
یُوْسُفَ
اَوِ
اطْرَحُوْهُ
اَرْضًا
یَّخْلُ
لَكُمْ
وَجْهُ
اَبِیْكُمْ
وَتَكُوْنُوْا
مِنْ
بَعْدِهٖ
قَوْمًا
صٰلِحِیْنَ
۟
یوسف کو قتل کردو یا اس کو کسی جگہ پھینک دو تاکہ تمھارے باپ کی توجہ صرف تمھاری طرف ہوجائے اور اس کے بعد تم بالکل ٹھیک ہوجانا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
یوسف علیہ السلام کے خاندان کا تعارف ٭٭…
فی الواقع یوسف اور ان کے بھائیوں کے واقعات اس قابل ہیں کہ ان کا دریافت کرنے والا ان سے بہت سی عبرتیں حاصل کر سکے اور نصیحتیں لے سکے۔ یوسف علیہ السلام کے ایک ہی ماں سے دوسرے بھائی بنیامین علیہ السلام تھے باقی سب بھائی دوسری ماں سے تھے۔ یہ سب آپس میں کہتے ہیں ہے ک
یوسف علیہ السلام کے خاندان کا تعارف ٭٭…
فی الواقع یوسف اور ان کے بھائیوں کے واقعات اس قابل ہیں کہ ان کا دریافت کرنے والا ان سے بہت سی عبرتیں حاصل کر سکے