ذٰلِكَ
لِیَعْلَمَ
اَنِّیْ
لَمْ
اَخُنْهُ
بِالْغَیْبِ
وَاَنَّ
اللّٰهَ
لَا
یَهْدِیْ
كَیْدَ
الْخَآىِٕنِیْنَ
۟
یہ اس ليے کہ (عزیز مصر) یہ جان لے کہ میں نے در پردہ اس کی خیانت نہیں کی اور بے شک اللہ خیانت کرنے والوں کی چال کو چلنے نہیں دیتا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
تعبیر کی صداقت اور شاہ مصر کا یوسف علیہ السلام کو وزارت سونپنا ٭٭…
خواب کی تعبیر معلوم کر کے جب قاصد پلٹا اور اس نے بادشاہ کو تمام حقیقت سے مطلع کیا۔ تو بادشاہ کو اپنے خواب کی تعبیر پر یقین آ گیا۔ ساتھ ہی اسے بھی معلوم ہو گیا کہ یوسف علیہ السلام بڑے ہی عالم فاضل شخص ہیں۔ خواب کی تعبیر میں تو آپ علیہ ا
تعبیر کی صداقت اور شاہ مصر کا یوسف علیہ السلام کو وزارت سونپنا ٭٭…
خواب کی تعبیر معلوم کر کے جب قاصد پلٹا اور اس نے بادشاہ کو تمام حقیقت سے مطلع کیا۔ تو