يوسف 12:5 قال يا بني لا تقصص روياك على اخوتك فيكيدوا لك كيدا ان الشيطان للانسان عدو مبين ٥
قَالَ
یٰبُنَیَّ
لَا
تَقْصُصْ
رُءْیَاكَ
عَلٰۤی
اِخْوَتِكَ
فَیَكِیْدُوْا
لَكَ
كَیْدًا ؕ
اِنَّ
الشَّیْطٰنَ
لِلْاِنْسَانِ
عَدُوٌّ
مُّبِیْنٌ
۟
اس کے باپ نے کہا کہ اے میرے بیٹے، تم اپنا یہ خواب اپنے بھائیوں کو نہ سنانا کہ وہ تمھارے خلاف کوئی سازش کرنے لگیں بے شک شیطان آدمی کا کھلا ہوا دشمن ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
یعقوب علیہ السلام کی تعبیر اور ہدایات ٭٭…
حضرت یوسف کا یہ خواب سن کر اس کی تعبیر کو سامنے رکھ کر یعقوب علیہ السلام نے تاکید کر دی کہ اسے بھائیوں کے سامنے نہ دہرانا کیونکہ اس خواب کی تعبیر یہ ہے کہ اور بھائی آپ کے سامنے پست ہونگے یہاں تک کہ وہ آپ کی عزت و تعظیم کے لیے آپ کے سامنے اپنی بہت ہی لاچاری اور
یعقوب علیہ السلام کی تعبیر اور ہدایات ٭٭…
حضرت یوسف کا یہ خواب سن کر اس کی تعبیر کو سامنے رکھ کر یعقوب علیہ السلام نے تاکید کر دی کہ اسے بھائیوں کے سامن