قُلْ
هٰذِهٖ
سَبِیْلِیْۤ
اَدْعُوْۤا
اِلَی
اللّٰهِ ؔ۫
عَلٰی
بَصِیْرَةٍ
اَنَا
وَمَنِ
اتَّبَعَنِیْ ؕ
وَسُبْحٰنَ
اللّٰهِ
وَمَاۤ
اَنَا
مِنَ
الْمُشْرِكِیْنَ
۟
کہو، یہ میرا راستہ ہے، میں اللہ کی طرف بلاتا ہوں بصیرت کے ساتھ، میں بھی اور وہ لوگ بھی جنھوں نے میری پیروی کی ہے اور اللہ پاک ہے اور میں مشرکوں میں سے نہیں ہوں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دعوت وحدانیت…
اللہ تعالیٰ اپنے رسول کو جنہیں تمام جن و انس کی طرف بھیجا ہے، حکم دیتا ہے کہ لوگوں کو خبر کر دوں کہ میرا مسلک، میرا طریق، میری سنت یہ ہے کہ اللہ کی وحدانیت کی دعوت عام کر دوں۔ پورے یقین دلیل اور بصیرت کے ساتھ۔ میں اس طرف سب کو بلا رہا ہوں میرے جتنے پیرو ہیں، وہ بھی اسی طرف سب کو بلا رہے
دعوت وحدانیت…
اللہ تعالیٰ اپنے رسول کو جنہیں تمام جن و انس کی طرف بھیجا ہے، حکم دیتا ہے کہ لوگوں کو خبر کر دوں کہ میرا مسلک، میرا طریق، میری سنت یہ ہے ک