يونس 10:95 ولا تكونن من الذين كذبوا بايات الله فتكون من الخاسرين ٩٥
وَلَا
تَكُوْنَنَّ
مِنَ
الَّذِیْنَ
كَذَّبُوْا
بِاٰیٰتِ
اللّٰهِ
فَتَكُوْنَ
مِنَ
الْخٰسِرِیْنَ
۟
اور تم ان لوگوں میں شامل نہ ہو جنھوں نے اللہ کی آیتوں کو جھٹلایا ہے، ور نہ تم نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ٹھوس دلائل کے باوجود انکار قابل مذمت ہے ٭٭…
جب یہ آیت اتری تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہ مجھے کچھ شک نہ مجھے کسی سے پوچھنے کی ضرورت ۔ [تفسیر ابن جریر الطبری:17907:مرسل] ۔
پس اس آیت سے مطلب صرف اتنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کے ایمان کی مضبوطی کی جائے اور ان سے بیان کی
ٹھوس دلائل کے باوجود انکار قابل مذمت ہے ٭٭…
جب یہ آیت اتری تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہ مجھے کچھ شک نہ مجھے کسی سے پوچھنے کی ضرورت