يونس 10:77 قال موسى اتقولون للحق لما جاءكم اسحر هاذا ولا يفلح الساحرون ٧٧
قَالَ
مُوْسٰۤی
اَتَقُوْلُوْنَ
لِلْحَقِّ
لَمَّا
جَآءَكُمْ ؕ
اَسِحْرٌ
هٰذَا ؕ
وَلَا
یُفْلِحُ
السّٰحِرُوْنَ
۟
موسیٰ نے کہا کہ کیا تم حق کو جادو کہتے ہو جب کہ وہ تمھارے پاس آچکا ہے کیا یہ جادو ہے، حالاں کہ جادو والے کبھی فلاح نہیں پاتے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
ان نبیوں کے بعد ہم نے موسیٰ اور ہارون کو فرعون اور اس کی قوم کے پاس بھیجا۔ اپنی دلیلیں اور حجتیں عطا فرما کر بھیجا۔ لیکن آل فرعون نے بھی اتباع حق سے تکبر کیا اور تھے بھی پکے مجرم اور قسمیں کھا کر کہا کہ یہ تو صریح جادو ہے۔ «وَجَحَدُوا بِهَا وَاسْتَيْقَنَتْهَا أَنفُسُهُمْ ظُلْمًا وَعُلُوًّا فَانظ
باب…
ان نبیوں کے بعد ہم نے موسیٰ اور ہارون کو فرعون اور اس کی قوم کے پاس بھیجا۔ اپنی دلیلیں اور حجتیں عطا فرما کر بھیجا۔ لیکن آل فرعون نے بھی اتباع حق س