يونس 10:54 ولو ان لكل نفس ظلمت ما في الارض لافتدت به واسروا الندامة لما راوا العذاب وقضي بينهم بالقسط وهم لا يظلمون ٥٤
وَلَوْ
اَنَّ
لِكُلِّ
نَفْسٍ
ظَلَمَتْ
مَا
فِی
الْاَرْضِ
لَافْتَدَتْ
بِهٖ ؕ
وَاَسَرُّوا
النَّدَامَةَ
لَمَّا
رَاَوُا
الْعَذَابَ ۚ
وَقُضِیَ
بَیْنَهُمْ
بِالْقِسْطِ
وَهُمْ
لَا
یُظْلَمُوْنَ
۟
اور اگر ہر ظالم کے پاس وہ سب کچھ ہو جو زمین میں ہے تو وہ اس کوفدیہ میں دے دینا چاہے گا اور جب وہ عذاب کو دیکھیں گے تو اپنے دل میں پچھتائیں گے اور ان کے درمیان انصاف سے فیصلہ کردیا جائے گا اور ان پر ظلم نہ ہوگا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مٹی ہو نے کے بعد جینا کیسا ہے؟ ٭٭…
” پوچھتے ہیں کہ کیا مٹی ہو جانے اور سڑ گل جانے کے بعد جی اُٹھنا اور قیامت کا قائم ہونا حق ہی ہے؟ تو ان کا شبہ مٹا دے اور قسم کھا کر کہہ دے کہ یہ سراسر حق ہی ہے۔ جس اللہ نے تمہیں اس وقت پیدا کیا جب کہ تم کچھ نہ تھے۔ وہ تمہیں دوبارہ جب کہ تم مٹی ہو جاؤ گے پیدا کرنے پر
مٹی ہو نے کے بعد جینا کیسا ہے؟ ٭٭…
” پوچھتے ہیں کہ کیا مٹی ہو جانے اور سڑ گل جانے کے بعد جی اُٹھنا اور قیامت کا قائم ہونا حق ہی ہے؟ تو ان کا شبہ مٹا دے