وَیَسْتَنْۢبِـُٔوْنَكَ
اَحَقٌّ
هُوَ ؔؕ
قُلْ
اِیْ
وَرَبِّیْۤ
اِنَّهٗ
لَحَقٌّ ؔؕۚ
وَمَاۤ
اَنْتُمْ
بِمُعْجِزِیْنَ
۟۠
اور وہ تم سے پوچھتے ہیں کہ کیا یہ بات سچ ہے کہو کہ ہاں میرے رب کی قسم، یہ سچ ہے اور تم اس کو تھکا نہ سکو گے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مٹی ہو نے کے بعد جینا کیسا ہے؟ ٭٭…
” پوچھتے ہیں کہ کیا مٹی ہو جانے اور سڑ گل جانے کے بعد جی اُٹھنا اور قیامت کا قائم ہونا حق ہی ہے؟ تو ان کا شبہ مٹا دے اور قسم کھا کر کہہ دے کہ یہ سراسر حق ہی ہے۔ جس اللہ نے تمہیں اس وقت پیدا کیا جب کہ تم کچھ نہ تھے۔ وہ تمہیں دوبارہ جب کہ تم مٹی ہو جاؤ گے پیدا کرنے پر
مٹی ہو نے کے بعد جینا کیسا ہے؟ ٭٭…
” پوچھتے ہیں کہ کیا مٹی ہو جانے اور سڑ گل جانے کے بعد جی اُٹھنا اور قیامت کا قائم ہونا حق ہی ہے؟ تو ان کا شبہ مٹا دے