يونس 10:46 واما نرينك بعض الذي نعدهم او نتوفينك فالينا مرجعهم ثم الله شهيد على ما يفعلون ٤٦
وَاِمَّا
نُرِیَنَّكَ
بَعْضَ
الَّذِیْ
نَعِدُهُمْ
اَوْ
نَتَوَفَّیَنَّكَ
فَاِلَیْنَا
مَرْجِعُهُمْ
ثُمَّ
اللّٰهُ
شَهِیْدٌ
عَلٰی
مَا
یَفْعَلُوْنَ
۟
ہم تم کو اس کا کوئی حصہ دکھادیں جس کا ہم ان سے وعدہ کر رہے ہیں یا تمھیں وفات دے دیں ، بہرحال ان کو ہماری ہی طرف لوٹنا ہے، پھر اللہ گواہ ہے اس پر جو کچھ وہ کر رہے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالی مقتدر اعلی ہے ٭٭…
فرمان ہے کہ ” اگر تیری زندگی میں ہم ان کفار پر کوئی عذاب اتاریں یا تجھے ان عذابوں کے اتارنے سے پہلے ہی اپنے پاس بلا لیں، بہر صورت ہے تو یہ سب ہمارے قبضے میں ہی اور ٹھکانا ان کا ہمارے ہاں ہی ہے، اور ہم پر ان کا کوئی عمل پوشیدہ نہیں “۔
طبرانی کی حدیث میں ہے کہ ایک مرتبہ نب
اللہ تعالی مقتدر اعلی ہے ٭٭…
فرمان ہے کہ ” اگر تیری زندگی میں ہم ان کفار پر کوئی عذاب اتاریں یا تجھے ان عذابوں کے اتارنے سے پہلے ہی اپنے پاس بلا لیں، بہ