وَیَوْمَ
یَحْشُرُهُمْ
كَاَنْ
لَّمْ
یَلْبَثُوْۤا
اِلَّا
سَاعَةً
مِّنَ
النَّهَارِ
یَتَعَارَفُوْنَ
بَیْنَهُمْ ؕ
قَدْ
خَسِرَ
الَّذِیْنَ
كَذَّبُوْا
بِلِقَآءِ
اللّٰهِ
وَمَا
كَانُوْا
مُهْتَدِیْنَ
۟
اور جس دن اللہ ان کو جمع کرے گا، گویا کہ وہ بس دن کی ایک گھڑی دنیا میں تھے وہ ایک دوسرے کو پہچانیں گے بے شک سخت گھاٹے میں رہے وہ لوگ جنھوں نے اللہ سے ملنے کو جھٹلایا اور وہ راہِ راست پر نہ آئے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
جب سب اپنی قبر سے اٹھیں گے ٭٭…
بیان ہو رہا ہے کہ ” وہ وقت بھی آ رہا ہے جب قیامت قائم ہوگی اور لوگوں کو اللہ تعالیٰ ان کی قبروں سے اٹھا کر میدان قیامت میں جمع کرے گا “۔ «كَأَنَّهُمْ يَوْمَ يَرَوْنَهَا لَمْ يَلْبَثُوا إِلَّا عَشِيَّةً أَوْ ضُحَاهَا» [79-النازعات:46] ” اس وقت انہیں ایسا معلوم ہو گا
جب سب اپنی قبر سے اٹھیں گے ٭٭…
بیان ہو رہا ہے کہ ” وہ وقت بھی آ رہا ہے جب قیامت قائم ہوگی اور لوگوں کو اللہ تعالیٰ ان کی قبروں سے اٹھا کر میدان قیامت می