اِنَّ
اللّٰهَ
لَا
یَظْلِمُ
النَّاسَ
شَیْـًٔا
وَّلٰكِنَّ
النَّاسَ
اَنْفُسَهُمْ
یَظْلِمُوْنَ
۟
اللہ لوگوں پر کچھ بھی ظلم نہیں کرتا، مگر لوگ خود ہی اپنی جانو ں پر ظلم کرتے ہیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین سے اجتناب فرما لیجئے ٭٭…
فرمان ہوتا ہے کہ ” اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اگر یہ مشرکین تجھے جھوٹا ہی بتلاتے رہیں تو تو ان سے اور ان کے کاموں سے اپنی بیزاری کا اعلان کر دے۔ اور کہہ دے کہ «فَقُلْ لِي عَمَلِي وَلَكُمْ عَمَلُكُمْ» تمہارے اعمال تمہارے ساتھ میرے اعمال میرے ساتھ “۔
جیسے کہ وہ س
مشرکین سے اجتناب فرما لیجئے ٭٭…
فرمان ہوتا ہے کہ ” اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اگر یہ مشرکین تجھے جھوٹا ہی بتلاتے رہیں تو تو ان سے اور ان کے کاموں