وَمِنْهُمْ
مَّنْ
یَّنْظُرُ
اِلَیْكَ ؕ
اَفَاَنْتَ
تَهْدِی
الْعُمْیَ
وَلَوْ
كَانُوْا
لَا
یُبْصِرُوْنَ
۟
اور ان میں سے کچھ ایسے ہیں جو تمھاری طرف دیکھتے ہیں ، تو کیا تم اندھوں کو راستہ دکھاؤ گے اگرچہ وہ دیکھ نہ رہے ہوں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین سے اجتناب فرما لیجئے ٭٭…
فرمان ہوتا ہے کہ ” اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اگر یہ مشرکین تجھے جھوٹا ہی بتلاتے رہیں تو تو ان سے اور ان کے کاموں سے اپنی بیزاری کا اعلان کر دے۔ اور کہہ دے کہ «فَقُلْ لِي عَمَلِي وَلَكُمْ عَمَلُكُمْ» تمہارے اعمال تمہارے ساتھ میرے اعمال میرے ساتھ “۔
جیسے کہ وہ س
مشرکین سے اجتناب فرما لیجئے ٭٭…
فرمان ہوتا ہے کہ ” اے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اگر یہ مشرکین تجھے جھوٹا ہی بتلاتے رہیں تو تو ان سے اور ان کے کاموں