يونس 10:35 قل هل من شركايكم من يهدي الى الحق قل الله يهدي للحق افمن يهدي الى الحق احق ان يتبع امن لا يهدي الا ان يهدى فما لكم كيف تحكمون ٣٥
قُلْ
هَلْ
مِنْ
شُرَكَآىِٕكُمْ
مَّنْ
یَّهْدِیْۤ
اِلَی
الْحَقِّ ؕ
قُلِ
اللّٰهُ
یَهْدِیْ
لِلْحَقِّ ؕ
اَفَمَنْ
یَّهْدِیْۤ
اِلَی
الْحَقِّ
اَحَقُّ
اَنْ
یُّتَّبَعَ
اَمَّنْ
لَّا
یَهِدِّیْۤ
اِلَّاۤ
اَنْ
یُّهْدٰی ۚ
فَمَا
لَكُمْ ۫
كَیْفَ
تَحْكُمُوْنَ
۟
کہو، کیا تمھارے شرکاء میں کوئی ہے جو حق کی طرف رہنمائی کرتا ہو، کہہ دو کہ اللہ ہی حق کی طرف رہنمائی کرتا ہے پھر جو حق کی طرف رہنمائی کرتا ہے، وہ پیروی کيے جانے کا مستحق ہے یا وہ جس کو خود ہی راستہ نہ ملتا ہو بلکہ اسے راستہ بتایا جائے تم کو کیا ہوگیا ہے، تم کیسا فیصلہ کرتے ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مصنوعی معبودوں کی حقیقت ٭٭…
مشرکوں کے شرک کی تردید ہو رہی ہے کہ ” بتلاؤ تمہارے معبودوں میں سے ایک بھی ایسا ہے جو آسمانوں و زمین کو اور مخلوق کو پیدا کرسکے یا بگاڑ کر بنا سکے نہ ابتداء پر کوئی قادر نہ اعادہ پر کوئی قادر۔ بلکہ اللہ ہی ابتداء کرے وہی اعادہ کرے۔ وہ اپنے تمام کاموں میں یکتا ہے۔ پس تم طریق
مصنوعی معبودوں کی حقیقت ٭٭…
مشرکوں کے شرک کی تردید ہو رہی ہے کہ ” بتلاؤ تمہارے معبودوں میں سے ایک بھی ایسا ہے جو آسمانوں و زمین کو اور مخلوق کو پیدا کرس