هُنَالِكَ
تَبْلُوْا
كُلُّ
نَفْسٍ
مَّاۤ
اَسْلَفَتْ
وَرُدُّوْۤا
اِلَی
اللّٰهِ
مَوْلٰىهُمُ
الْحَقِّ
وَضَلَّ
عَنْهُمْ
مَّا
كَانُوْا
یَفْتَرُوْنَ
۟۠
اس وقت ہر شخص اپنے اس عمل سے دو چار ہوگا جو اس نے کیا تھا اور لوگ اللہ اپنے مالک حقیقی کی طرف لوٹائے جائیں گے اور جو جھوٹ انھوں نے گھڑے تھے وہ سب ان سے جاتے رہیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
میدان حشر میں سبھی موجود ہوں گے ٭٭…
مومن، کافر، نیک، بد، جن انسان، سب میدان قیامت میں اللہ کے سامنے جمع ہونگے۔ «وَحَشَرْنَاهُمْ فَلَمْ نُغَادِرْ مِنْهُمْ أَحَدًا» [18-الكهف:47] ” سب کا حشر ہو گا، ایک بھی باقی نہ رہے گا “۔ «وَامْتَازُوا الْيَوْمَ أَيُّهَا الْمُجْرِمُونَ» [36-یس:59] ” پھر مش
میدان حشر میں سبھی موجود ہوں گے ٭٭…
مومن، کافر، نیک، بد، جن انسان، سب میدان قیامت میں اللہ کے سامنے جمع ہونگے۔ «وَحَشَرْنَاهُمْ فَلَمْ نُغَادِرْ مِنْه