يونس 10:27 والذين كسبوا السييات جزاء سيية بمثلها وترهقهم ذلة ما لهم من الله من عاصم كانما اغشيت وجوههم قطعا من الليل مظلما اولايك اصحاب النار هم فيها خالدون ٢٧
وَالَّذِیْنَ
كَسَبُوا
السَّیِّاٰتِ
جَزَآءُ
سَیِّئَةٍ
بِمِثْلِهَا ۙ
وَتَرْهَقُهُمْ
ذِلَّةٌ ؕ
مَا
لَهُمْ
مِّنَ
اللّٰهِ
مِنْ
عَاصِمٍ ۚ
كَاَنَّمَاۤ
اُغْشِیَتْ
وُجُوْهُهُمْ
قِطَعًا
مِّنَ
الَّیْلِ
مُظْلِمًا ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
اَصْحٰبُ
النَّارِ ۚ
هُمْ
فِیْهَا
خٰلِدُوْنَ
۟
اور جنھوں نے برائیاں کمائیں تو برائی کا بدلہ اس کے برابر ہے اور ان پر رسوائی چھائی ہوئی ہوگی کوئی ان کو اللہ سے بچانے والا نہ ہوگا گویا کہ ان کے چہرے اندھیری رات کے ٹکڑوں سے ڈھانک دئے گئے ہیں یہی لوگ دوزخ والے ہیں ، وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایک تقابلی جائزہ ٭٭…
نیکوں کا حال بیان فرما کر اب بدوں کا حال بیان ہو رہا ہے۔ ان کی نیکیاں بڑھا کر ان کی برائیاں برابر ہی رکھی جائیں گی۔ نیکی کم مگر بدکاریاں ان کے چہروں پر سیاہیاں بن کر چڑھ جائیں گی ذلت و پستی سے ان کے منہ کالے پڑ جائیں گے۔ یہ اپنے مظالم سے اللہ کو بیخبر سمجھتے رہے حالانکہ انہیں اس د
ایک تقابلی جائزہ ٭٭…
نیکوں کا حال بیان فرما کر اب بدوں کا حال بیان ہو رہا ہے۔ ان کی نیکیاں بڑھا کر ان کی برائیاں برابر ہی رکھی جائیں گی۔ نیکی کم مگر بدک