لِلَّذِیْنَ
اَحْسَنُوا
الْحُسْنٰی
وَزِیَادَةٌ ؕ
وَلَا
یَرْهَقُ
وُجُوْهَهُمْ
قَتَرٌ
وَّلَا
ذِلَّةٌ ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
اَصْحٰبُ
الْجَنَّةِ ۚ
هُمْ
فِیْهَا
خٰلِدُوْنَ
۟
جن لوگوں نے بھلائی کی، ان کے ليے بھلائی ہے اور اس پر مزید بھی اور ان کے چہروں پر نہ سیاہی چھائے گی اور نہ ذلت یہی جنت والے لوگ ہیں ، وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی ٭٭…
یہاں جس نے نیک اعمال کئے اور با ایمان رہا وہاں اسے بھلائیاں اور نیک بدلے ملیں گے۔ «هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ» [55-الرحمن:60] ” احسان کا بدلہ احسان ہے “۔
ایک ایک نیکی بڑھا چڑھا کر زیادہ ملے گی ایک کے بدلے سات سات سو تک۔ جنت حور قصور و
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی ٭٭…
یہاں جس نے نیک اعمال کئے اور با ایمان رہا وہاں اسے بھلائیاں اور نیک بدلے ملیں گے۔ «هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ