يونس 10:19 وما كان الناس الا امة واحدة فاختلفوا ولولا كلمة سبقت من ربك لقضي بينهم فيما فيه يختلفون ١٩
وَمَا
كَانَ
النَّاسُ
اِلَّاۤ
اُمَّةً
وَّاحِدَةً
فَاخْتَلَفُوْا ؕ
وَلَوْلَا
كَلِمَةٌ
سَبَقَتْ
مِنْ
رَّبِّكَ
لَقُضِیَ
بَیْنَهُمْ
فِیْمَا
فِیْهِ
یَخْتَلِفُوْنَ
۟
اور لوگ ایک ہی امت تھےپھر انھوں نے اختلاف کیا اور اگر تمھارے رب کی طرف سے ایک بات پہلے سے نہ ٹھہر چکی ہوتی تو ان کے درمیان اس امر کا فیصلہ کردیا جاتا جس میں وہ اختلاف کر رہے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شرک کے آغاز کی روداد ٭٭…
مشرکوں کا خیال تھا کہ جن کو ہم پوجتے ہیں یہ اللہ کے ہاں ہمارے سفارشی ہوں گے اس غلط عقیدے کی قرآن کریم تردید فرماتا ہے کہ ” وہ کسی نفع نقصان کا اختیار نہیں رکھتے ان کی شفاعت تمہارے کچھ کام نہ آئے گی۔ تم تو اللہ کو بھی سکھانا چاہتے ہو گویا جو چیز زمین آسمان میں وہ نہیں جانتا تم
شرک کے آغاز کی روداد ٭٭…
مشرکوں کا خیال تھا کہ جن کو ہم پوجتے ہیں یہ اللہ کے ہاں ہمارے سفارشی ہوں گے اس غلط عقیدے کی قرآن کریم تردید فرماتا ہے کہ ” وہ ک