وَاتَّبِعْ
مَا
یُوْحٰۤی
اِلَیْكَ
وَاصْبِرْ
حَتّٰی
یَحْكُمَ
اللّٰهُ ۖۚ
وَهُوَ
خَیْرُ
الْحٰكِمِیْنَ
۟۠
اور تم اس کی پیروی کرو جو تم پر وحی کی جاتی ہے اور صبر کرو یہاں تک کہ اللہ فیصلہ کردے اور وہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
نافرمان کا اپنا نقصان ہے ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے حبیب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ ” لوگوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم خبردار کریں کہ جو میں لایا ہوں، وہ اللہ کی طرف سے ہے۔ بلا شک و شبہ وہ نرا حق ہے جو اس کی اتباع کرے گا وہ اپنے نفع کو جمع کرے گا۔ اور جو اس سے بھٹک جائے گا و
نافرمان کا اپنا نقصان ہے ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے حبیب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ ” لوگوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم خبردار