قُلْ
یٰۤاَیُّهَا
النَّاسُ
قَدْ
جَآءَكُمُ
الْحَقُّ
مِنْ
رَّبِّكُمْ ۚ
فَمَنِ
اهْتَدٰی
فَاِنَّمَا
یَهْتَدِیْ
لِنَفْسِهٖ ۚ
وَمَنْ
ضَلَّ
فَاِنَّمَا
یَضِلُّ
عَلَیْهَا ۚ
وَمَاۤ
اَنَا
عَلَیْكُمْ
بِوَكِیْلٍ
۟ؕ
کہو، اے لوگو، تمھارے رب کی طرف سے تمھارے پاس حق آگیا ہے جو ہدایت قبول کرے گا، وہ اپنے ہی ليے کرے گا اور جو بھٹکے گا تو اس کا وبال اسی پر آئے گا، اور میں تمھارے اوپر ذمہ دار نہیں ہوں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
نافرمان کا اپنا نقصان ہے ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے حبیب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ ” لوگوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم خبردار کریں کہ جو میں لایا ہوں، وہ اللہ کی طرف سے ہے۔ بلا شک و شبہ وہ نرا حق ہے جو اس کی اتباع کرے گا وہ اپنے نفع کو جمع کرے گا۔ اور جو اس سے بھٹک جائے گا و
نافرمان کا اپنا نقصان ہے ٭٭…
اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے حبیب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرماتا ہے کہ ” لوگوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم خبردار