يونس 10:105 وان اقم وجهك للدين حنيفا ولا تكونن من المشركين ١٠٥
وَاَنْ
اَقِمْ
وَجْهَكَ
لِلدِّیْنِ
حَنِیْفًا ۚ
وَلَا
تَكُوْنَنَّ
مِنَ
الْمُشْرِكِیْنَ
۟
اور یہ کہ اپنا رخ یکسو ہوکر دین کی طرف کروں اور مشرکوں میں سے نہ بنوں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دین حنیف کی وضاحت ٭٭…
یکسوئی والا سچا دین جو میں اپنے اللہ کی طرف سے لے کر آیا ہوں اس میں اے لوگوں اگر تمہیں کوئی شک شبہ ہے تو ہو، یہ تو ناممکن ہے کہ تمہاری طرح میں بھی مشرک ہو جاؤں اور اللہ کے سوا دوسروں کی پرستش کرنے لگوں۔ میں تو صرف اسی اللہ کا بندہ ہوں اور اسی کی بندگی میں لگا رہوں گا جو تمہاری مو
دین حنیف کی وضاحت ٭٭…
یکسوئی والا سچا دین جو میں اپنے اللہ کی طرف سے لے کر آیا ہوں اس میں اے لوگوں اگر تمہیں کوئی شک شبہ ہے تو ہو، یہ تو ناممکن ہے کہ تم