يونس 10:104 قل يا ايها الناس ان كنتم في شك من ديني فلا اعبد الذين تعبدون من دون الله ولاكن اعبد الله الذي يتوفاكم وامرت ان اكون من المومنين ١٠٤
قُلْ
یٰۤاَیُّهَا
النَّاسُ
اِنْ
كُنْتُمْ
فِیْ
شَكٍّ
مِّنْ
دِیْنِیْ
فَلَاۤ
اَعْبُدُ
الَّذِیْنَ
تَعْبُدُوْنَ
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
وَلٰكِنْ
اَعْبُدُ
اللّٰهَ
الَّذِیْ
یَتَوَفّٰىكُمْ ۖۚ
وَاُمِرْتُ
اَنْ
اَكُوْنَ
مِنَ
الْمُؤْمِنِیْنَ
۟ۙ
کہو، اے لوگو! اگر تم میرے دین کے متعلق شک میں ہو تو میں ان کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہو اللہ کے سوا بلکہ میں اس اللہ کی عبادت کرتا ہوں جو تم کو وفات دیتا ہے اور مجھ کوحکم ملا ہے کہ میں ایمان والوں میں سے بنوں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دین حنیف کی وضاحت ٭٭…
یکسوئی والا سچا دین جو میں اپنے اللہ کی طرف سے لے کر آیا ہوں اس میں اے لوگوں اگر تمہیں کوئی شک شبہ ہے تو ہو، یہ تو ناممکن ہے کہ تمہاری طرح میں بھی مشرک ہو جاؤں اور اللہ کے سوا دوسروں کی پرستش کرنے لگوں۔ میں تو صرف اسی اللہ کا بندہ ہوں اور اسی کی بندگی میں لگا رہوں گا جو تمہاری مو
دین حنیف کی وضاحت ٭٭…
یکسوئی والا سچا دین جو میں اپنے اللہ کی طرف سے لے کر آیا ہوں اس میں اے لوگوں اگر تمہیں کوئی شک شبہ ہے تو ہو، یہ تو ناممکن ہے کہ تم