فَهَلْ
یَنْتَظِرُوْنَ
اِلَّا
مِثْلَ
اَیَّامِ
الَّذِیْنَ
خَلَوْا
مِنْ
قَبْلِهِمْ ؕ
قُلْ
فَانْتَظِرُوْۤا
اِنِّیْ
مَعَكُمْ
مِّنَ
الْمُنْتَظِرِیْنَ
۟
وہ تو بس اس طرح کے دن کا انتظار کر رہے ہیں جس طرح کے دن ان سے پہلے گزرے ہوئے لوگوں کو پیش آئے کہو، انتظار کرو میں بھی تمھارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں ہوں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
دعوت غور و فکر ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں اس کی قدرتوں میں اس کی پیدا کردہ نشانیوں میں غور و فکر کرو۔ آسمان و زمین اور ان کے اندر کی نشانیاں بے شمار ہیں۔ ستارے سورج، چاند رات دن اور ان کا اختلاف کبھی دن کی کمی، کبھی راتوں کاچھوٹا ہو جانا، آسمانوں کی بلندی ان کی چوڑائی ان کا حسن و زینت اس سے بارش بر
دعوت غور و فکر ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں اس کی قدرتوں میں اس کی پیدا کردہ نشانیوں میں غور و فکر کرو۔ آسمان و زمین اور ان کے اندر کی نشانیاں بے شمار