وَجَعَلْنَا
مِنْ
بَیْنِ
اَیْدِیْهِمْ
سَدًّا
وَّمِنْ
خَلْفِهِمْ
سَدًّا
فَاَغْشَیْنٰهُمْ
فَهُمْ
لَا
یُبْصِرُوْنَ
۟
اور ہم نے ایک آڑ ان کے سامنے کردی ہے اور ایک آڑ ان کے پیچھے کردی ہےپھر ہم نے ان کو ڈھانک دیا تو ان کودکھائی نہیں دیتا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شب ہجرت اور کفار کے سر خاک ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ان بدنصیبوں کا ہدایت تک پہنچنا بہت مشکل بلکہ محال ہے۔ یہ تو ان لوگوں کی طرح ہیں جن کے ہاتھ گردن پر باندھ دیئے جائیں اور ان کا سر اونچا جا رہا ہو۔ گردن کے ذکر کے بعد ہاتھ کا ذکر چھوڑ دیا لیکن مراد یہی ہے کہ گردن سے ملا کر ہاتھ باندھ دیئے گئے ہیں ا
شب ہجرت اور کفار کے سر خاک ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ان بدنصیبوں کا ہدایت تک پہنچنا بہت مشکل بلکہ محال ہے۔ یہ تو ان لوگوں کی طرح ہیں جن کے ہاتھ گردن