يس 36:76 فلا يحزنك قولهم انا نعلم ما يسرون وما يعلنون ٧٦
فَلَا
یَحْزُنْكَ
قَوْلُهُمْ ۘ
اِنَّا
نَعْلَمُ
مَا
یُسِرُّوْنَ
وَمَا
یُعْلِنُوْنَ
۟
تو ان کی بات تم کو غمگین نہ کرے، ہم جانتے ہیں جو کچھ وہ چھپاتے ہیں اور جو کچھ وہ ظاہر کرتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نفع و نقصان کا اختیار کس کے پاس ہے؟ ٭٭…
مشرکین کے اس باطل عقیدے کی تردید ہو رہی ہے جو وہ سمجھتے تھے کہ جن جن کی سوائے اللہ تعالیٰ کے یہ عبادت کرتے ہیں وہ ان کی امداد نصرت کریں گے ان کی روزیوں میں برکت دیں گے اور اللہ سے ملادیں گے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ ان کی مدد کرنے سے عاجز ہیں اور ان کی مدد تو
نفع و نقصان کا اختیار کس کے پاس ہے؟ ٭٭…
مشرکین کے اس باطل عقیدے کی تردید ہو رہی ہے جو وہ سمجھتے تھے کہ جن جن کی سوائے اللہ تعالیٰ کے یہ عبادت کرتے ہیں و