يس 36:74 واتخذوا من دون الله الهة لعلهم ينصرون ٧٤
وَاتَّخَذُوْا
مِنْ
دُوْنِ
اللّٰهِ
اٰلِهَةً
لَّعَلَّهُمْ
یُنْصَرُوْنَ
۟ؕ
اور انھوں نے اللہ کے سوا دوسرے معبود بنائے کہ شاید ان کی مدد کی جائے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نفع و نقصان کا اختیار کس کے پاس ہے؟ ٭٭…
مشرکین کے اس باطل عقیدے کی تردید ہو رہی ہے جو وہ سمجھتے تھے کہ جن جن کی سوائے اللہ تعالیٰ کے یہ عبادت کرتے ہیں وہ ان کی امداد نصرت کریں گے ان کی روزیوں میں برکت دیں گے اور اللہ سے ملادیں گے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ ان کی مدد کرنے سے عاجز ہیں اور ان کی مدد تو
نفع و نقصان کا اختیار کس کے پاس ہے؟ ٭٭…
مشرکین کے اس باطل عقیدے کی تردید ہو رہی ہے جو وہ سمجھتے تھے کہ جن جن کی سوائے اللہ تعالیٰ کے یہ عبادت کرتے ہیں و