يس 36:68 ومن نعمره ننكسه في الخلق افلا يعقلون ٦٨
وَمَنْ
نُّعَمِّرْهُ
نُنَكِّسْهُ
فِی
الْخَلْقِ ؕ
اَفَلَا
یَعْقِلُوْنَ
۟
اور ہم جس کی عمر زیادہ کردیتے ہیں ، تو اس کو اس کی پیدائش میں پیچھے لوٹا دیتے ہیں ، تو کیا وہ سمجھتے نہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شاعری پیغمبرانہ شان کے منافی ٭٭…
انسان کی جوانی جوں جوں ڈھلتی ہے پیری، ضعیفی، کمزوری اور ناتوانی آتی جاتی ہے، جیسے سورۃ الروم کی آیت میں ہے۔ «اَللّٰهُ الَّذِيْ خَلَقَكُمْ مِّنْ ﮨـعْفٍ ثُمَّ جَعَلَ مِنْ بَعْدِ ﮨـعْفٍ قُوَّةً ثُمَّ جَعَلَ مِنْ بَعْدِ قُوَّةٍ ﮨـعْفًا وَّشَيْبَةً يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ وَه
شاعری پیغمبرانہ شان کے منافی ٭٭…
انسان کی جوانی جوں جوں ڈھلتی ہے پیری، ضعیفی، کمزوری اور ناتوانی آتی جاتی ہے، جیسے سورۃ الروم کی آیت میں ہے۔ «اَللّٰهُ