يس 36:62 ولقد اضل منكم جبلا كثيرا افلم تكونوا تعقلون ٦٢
وَلَقَدْ
اَضَلَّ
مِنْكُمْ
جِبِلًّا
كَثِیْرًا ؕ
اَفَلَمْ
تَكُوْنُوْا
تَعْقِلُوْنَ
۟
اور اس نے تم میں سے ایک کثیر گروہ کو گمراہ کردیاتو کیاتم سمجھتے نہیں تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نیک و بد علیحدہ علیحدہ کر دیئے جائیں گے ٭٭…
فرماتا ہے کہ نیک کاروں سے بدکاروں کو چھانٹ دیا جائے گا، کافروں سے کہدیا جائے گا کہ مومنوں سے دور ہو جاؤ، پھر ہم ان میں امتیاز کر دیں گے انہیں الگ الگ کر دیں گے۔ اسی طرح سورۃ یونس میں ہے «وَيَوْمَ نَحْشُرُهُمْ جَمِيعًا ثُمَّ نَقُولُ لِلَّذِينَ أَشْرَكُوا مَك
نیک و بد علیحدہ علیحدہ کر دیئے جائیں گے ٭٭…
فرماتا ہے کہ نیک کاروں سے بدکاروں کو چھانٹ دیا جائے گا، کافروں سے کہدیا جائے گا کہ مومنوں سے دور ہو جاؤ، پھر