اِنْ
كَانَتْ
اِلَّا
صَیْحَةً
وَّاحِدَةً
فَاِذَا
هُمْ
جَمِیْعٌ
لَّدَیْنَا
مُحْضَرُوْنَ
۟
بس وہ ایک چنگھاڑ ہوگی، پھر یکایک سب جمع ہوکر ہمارے پاس حاضر کردئے جائیں گے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
قیامت کے دوسرے نفخہ پر لوگوں کا حال ٭٭…
ان آیتوں میں دوسرے نفخہ کا ذکر ہو رہا ہے۔ جس سے مردے جی اٹھیں گے۔ «یَنسِلُوْنَ» کا مصدر نسلان سے ہے اور اس کے معنی تیز چلنے کے ہیں۔ جیسے اور آیت میں ہے «يَوْمَ يَخْرُجُوْنَ مِنَ الْاَجْدَاثِ سِرَاعًا كَاَنَّهُمْ اِلٰى نُصُبٍ يُّوْفِضُوْنَ» [ 70- المعارج: 43
قیامت کے دوسرے نفخہ پر لوگوں کا حال ٭٭…
ان آیتوں میں دوسرے نفخہ کا ذکر ہو رہا ہے۔ جس سے مردے جی اٹھیں گے۔ «یَنسِلُوْنَ» کا مصدر نسلان سے ہے اور اس کے