لِیَاْكُلُوْا
مِنْ
ثَمَرِهٖ ۙ
وَمَا
عَمِلَتْهُ
اَیْدِیْهِمْ ؕ
اَفَلَا
یَشْكُرُوْنَ
۟
تاکہ لوگ اس کے پھل کھائیں اور اس کو ان کے ہاتھوں نے نہیں بنایاتو کیا وہ شکر نہیں کرتے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
وجود باری تعالٰی کی ایک نشانی ٭٭…
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ میرے وجود پر، میری زبردست قدرت پر اور مردوں کو زندگی دینے پر ایک نشانی یہ بھی ہے کہ مردہ زمین جو بنجر خشک پڑی ہوئی ہوتی ہے جس میں کوئی روئیدگی، تازگی، ہریالی، گھاس وغیرہ نہیں ہوتی۔ میں اس پر آسمان سے پانی برساتا ہوں وہ مردہ زمین جی اٹھتی
وجود باری تعالٰی کی ایک نشانی ٭٭…
اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے کہ میرے وجود پر، میری زبردست قدرت پر اور مردوں کو زندگی دینے پر ایک نشانی یہ بھی ہے کہ مرد